اہم خبریں

  • مشرف کے آمرانہ دور میں سہ فریقی اداروں میں مزدوروں کو نمائندگی دی گئی
    حیدرآباد: پاکستان کے صف اول کے مزدوررہنماءقموس گل خٹک نے اپنی حالیہ اشاعتی رپورٹ میں جن خیالات کااظہار کا اظہار کیاہے اسمیں سوفیصد زمینی حقائق بھی ہیں اور زندگی کا تجربہ بھی شامل ہے۔اور یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ مزدوروں کےلئے پرویزمشرف کا آمرانہ دور زیادہ بہتر رہاہے۔ اسکی وجہ سے آمرانہ دور میں نہ صرف مزدور تنظیموں کی بات مانی جاتی تھی بلکہ مزدور تنظیموں اور انکے رہنماﺅں سے…
    تشرين1 22, 2019 - 0 Views
  • آئی ایل او سندھ کی مزدور تنظیموں کے منجمد حقوق بحال کروائے
    کراچی: لیبررائٹس کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ کمیشن نے آئی ایل او جینوا کو سندھ میں ہونے والی مزدوروں کے ساتھ زیادیتوں اور انکے ازالے کےلئے آئی ایل او سے مدد کےلئے خط لکھ دیاہے جسمیں آئی ایل او کےلئے نشاندہی ظاہر کی گئی ہے کہ گزشتہ دس سال سے حکومت نے سندھ میں مزدور تنظیموںکو کنارے لگادیا گیاہے محکمہ محنت سندھ کے تمام ذیلی ادارے…
    تشرين1 22, 2019 - 0 Views
  • شفیق غوری کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت
    کراچی: ممتاز مزدوررہنماءاور سندھ لیبرفیڈریشن کے صدرشفیق غوری کی خوشدامن کے انتقال پر فیڈریشن سے الحاق تمام ٹریڈیونینز کے صدرو اور جنرل سیکریٹریز کے علاوہ تمام عہدیداران، لیبررائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین ایم آئی بخشی،پاکستان لیبرفورس کے سیکریٹری جنرل جہانذ یب خان،سندھ مزدور ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ارشادبھٹو اور لیبرنیوزانٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹر منورملک نے شفیق غوری سے اظہار تعزیت اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے اللہ رب العزت…
    تشرين1 21, 2019 - 0 Views
  • بدعنوان میونسپل کمشنر سکھر کے تبادلے تک احتجاج جاری رہے گا ،سی بی اے
    سکھر/کراچی: آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سندھ کے چیئرمین حافظ مشتاق کوریجو (رتوڈیرو) ،صدر سیدذوالفقارشاہ (کراچی) ،جنرل سیکریٹری اکرام راجپوت(حیدرآباد) ،ڈپٹی جنرل سیکریٹری علی مردان شیخ (سکھر) ،جوائنٹ سیکریٹری عبدالہادی مرکیانی(رتوڈیرو) ،فنانس سیکریٹری قلندربخش شاہانی(لاڑکانہ) نے کہا ہے کہ سکھر میونسپل کارپوریشن کے راشی اور بدعنوان میونسپل کمشنر پیر واحد بخش کے سکھر سے تبادلے تک احتجاج جاری رہے گا ۔ سکھر میونسپل کارپوریشن کی سی بی اے یو…
    تشرين1 21, 2019 - 0 Views

Contact Info

  • ST-31, B-20, Block-7, F.B Area, Karachi 75950 - Pakistan
  • +92 21 363 10 400
  • عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته.
Top
We use cookies to improve our website. By continuing to use this website, you are giving consent to cookies being used. More details…